نمکی مارل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ارضیات) وہ چونا ملی مٹی جس میں نمک بھی شامل ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ارضیات) وہ چونا ملی مٹی جس میں نمک بھی شامل ہوتا ہے۔